پیشہ

 میںنے2011میں الیکٹرونکس کا ڈپلومہ مکمل کیا۔ اور سڑونگ مین کمپنی میں نطور بائیو میڈیکل اسسٹنٹ اپنے کیرئیر کا آغآز کیا۔اس ادارے کو 31 جنوری 2012 کو خیر باد کہنے کے بعد یو پی ایس بنانے کا کام شروع کیا۔ مسلسل 10 ماہ اس کام کو کرنے کے بعد مہارت حاصل کر لی، تاہم مستقبل تاریک دیکھنے ہوئے اس کام کو بھی خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔  ایک ماہ بے روز گاری گزارنے کے بعد بالآخر 31 دسمبر 2012 کو لاہور میں اپولو سپورٹس نامی ایک کمپنی کے ساتھ منسلک ہو گیا۔ تاحال اسی کمپنی میں بطور لیب ٹیکنیشن اور لیب انچارج اپنے فرائض انجام دے رہا ہوں۔


Apollo Sports Lab.


No comments:

Post a Comment